اقوام متحدہ. 21 ستمبر : روس نے شام میں جنگ زدہ افراد کے لئے امداد ی سامان لے کر جانے والے قافلے پر فضائی حملے کے لئے خود کو ذمہ دار ٹھہرائے جانے کی امریکی دعوے کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
right;">
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے اقوام متحدہ میں صحافیوں سے کہا کہ امریکی انتظامیہ کے پاس اس الزام کو ثابت کرنے کے لئے ’’کوئی شہادت نہیں ہے‘‘۔
انہوں نے کہا، ’’ہمیں ان حالات کے ساتھ کچھ نہیں کرنا ہے‘‘